ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنگلوروشہر میں نائیجیریائی باشندہ گرفتار، 6لاکھ مالیت کی کوکین ضبط

بنگلوروشہر میں نائیجیریائی باشندہ گرفتار، 6لاکھ مالیت کی کوکین ضبط

Thu, 01 Jun 2017 11:23:18    S.O. News Service

بنگلورو،31؍مئی(ایس او نیوز) سی سی بی پولیس نے ایک 35سالہ نائیجیریائی باشندہ کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 6لاکھ روپے مالیت کی 20گرام کوکین ضبط کی۔ پولیس نے کٹانور پولیس اسٹیشن کے حدود میں یہ کارروائی انجام دی۔ گرفتار نائیجیریائی باشندہ کی شناخت ای ڈی یو ریاست نائجیریا کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس نے اس کے پاس سے 14 موبائل فونس ایک لیپ ٹیپ دو پاسپورٹس 3ہارڈ ڈسکس اور ایک آئی پیاڈ ضبط کرلیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔


Share: